لکی مروت میں پولیس کارروائی: خواتین اور بچوں کا قاتل ہلاک

پشاور: صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں خواتین اور بچوں کا قاتل ہلاک جبکہ ایک سب انسپکٹر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے مزید پڑھیں