عید پر ائیرپورٹس کے اطراف آلائشیں نہ پھینکی جائیں: سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی سے عید الاضحیٰ سے قبل آگاہی مہم شروع کردی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ائیرپورٹس کے اطراف فلائٹس سیفٹی آگاہی مہم سے متعلق بینرز آویزاں کیے گئے ہیں جس میں عوام کو عیدالاضحیٰ مزید پڑھیں