کاشتکاروں کے لیے پیپلز ہاری کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی: صوبہ سندھ کے کاشتکاروں کے لیے پیپلز ہاری کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ کارڈ پر 3 ارب روپے سبسڈی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مزید پڑھیں