آنے والی وفاقی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،سابق گورنرپنجاب کا بڑا دعویٰ

سکھر : سابق گورنرپنجاب سردارلطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والی وفاقی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی اور دیگر صوبوں سمیت پنجاب میں پیپلزپارٹی حکومت بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنرپنجاب سردارلطیف کھوسہ نے سکھرمیں اےآروائی نیوزسےخصوصی گفتگو مزید پڑھیں