چوری شدہ موٹر سائیکل 3 ہزار میں بیچنے والا گینگ گرفتار

کراچی: شہر قائد میں موٹر سائیکلوں کی بڑھتی ہوئی چوری پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سات رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکلوں کو کہاں فروخت کرتے تھے؟ اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایس پی مزید پڑھیں