سعودی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے 7 ڈرونز تباہ کر دیے

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 7 ڈرونز تباہ کر دیے۔   ترجمان سعودی فوجی اتحاد کے مطابق حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔  تاہم اس سے قبل حوثی فوج کے ترجمان مزید پڑھیں