کراچی کے پوش علاقے میں ایک کروڑ سے زائد روپے کی ڈکیتی

کراچی : شہر قائد کے پوش علاقے میں ایک کروڑ سے زائد روپے کی ڈکیتی ہوئی ، جہاں ملزمان 80تولہ سونا، روپے ، امریکی ڈالر اور کار لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مزید پڑھیں