ماسٹرز کی ڈگری رکھنے والا معذور رکشہ ڈرائیور! عز م و ہمت کی مثال

کراچی : پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سڑکوں پر یوں تو سینکڑوں رکشہ ڈرائیور مل جاتے ہیں لیکن ان میں سے ایک رضوان خان  بھی ہیں جو اپنی ذات میں انوکھی شخصیت کے مالک ہیں۔ رضوان خان مزید پڑھیں