کراچی: پیسوں کے تنازع پر کاروباری پارٹنر نے ساتھی کو قتل کردیا

کراچی:  بفرزون میں ٹی وی اور نیٹ کیبل پارٹنروں کے جھگڑے میں ایک نے دوسرے کو قتل کردیا جب کہ واردات کے بعد کی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق قاتل منیر اور مقتول عرفان کے مزید پڑھیں