دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی ایک مرتبہ پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔ فلائٹ اے ڈی بی 3859 نے 11 بجکر 27 منٹ پر جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی۔ مزید پڑھیں