60 برس قبل انتقال کرجانے والے کشمیری شخص کو کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگادی گئیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے 33 سالہ  رہائشی مدثر صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ’کو وِن‘  نامی حکومتی ویکسینیشن پلیٹ فارم پر اپنے 60 برس قبل انتقال کر جانے والے دادا کی پروفائل دریافت کی ہے جس مزید پڑھیں