کشمیر پریمیئر لیگ کا گانا ریلیز کردیا گیا

کشمیر پریمیئر لیگ کا آفیشل گانا ریلیز کردیا گیا ،گانے میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی گلوکاروں کے روپ میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ گانے کی ویڈیو میں فلم اسٹار شان،ندیم مہوش حیات،عائشہ عمر مزید پڑھیں