کپل شرما نے مداحوں کی خواہش پر بیٹے کی تصویر شیئر کردی

بھارت کے معروف کامیڈی پروگرام ‘دی کپل شرما شو’ کے میزبان کپل شرما نے پہلی بار عوام کے اسرار پر بیٹے ‘تریشان’ کی تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ روز فادرز ڈے کے موقع پر کامیڈین نے انسٹاگرام پر بیٹی انائرا اور مزید پڑھیں