ورلڈکپ کیلیے اہم کھلاڑی افغان ٹیم کے کپتان مقرر

افغانستان کرکٹ بورڈ نے مایہ ناز اسپنر راشد خان کو رواں سال یو اے ای میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ‏ورلڈکپ کے لیے کپتان مقرر کر دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر موجود راشد خان دوسری مزید پڑھیں