کے پی میں چار روز کی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق ہوئے: رپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ چار دنوں کے دوران بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 14 افراد جاں بحق اور 26 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں 21 گھروں کو جزوی، مزید پڑھیں