دنانیر نے انگریزی گانا گا کر مداحوں کا دل جیت لیا

سوشل میڈیا پر’ پاوری ہورہی ہے‘سے مقبول ہونے والی دنانیر ایک بار پھرمداحوں میں مقبول ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر میڈیا انفلوئنسر دنانیر کی جانب اپنی خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی ویڈیو میں دنانیر کو برونو مارس کا مشہور گانا ’ٹاکنگ ٹو مزید پڑھیں