گرمیوں میں بلا تعطل بجلی کے لیے گیس کی فراہمی بڑھا دی گئی: وزارت توانائی

اسلام آباد: ترجمان وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لیے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے، گیس فراہمی 685 سے بڑھا کر 750 ایم ایم سی ایف ڈی کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں