گورنرپنجاب کی اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی تجویز

لاہور : گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئےاسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی تجویز دے دی اور کہا ہم چاہتےہیں آئندہ عام انتخابات کی شفافیات پرکوئی بھی انگلی نہ اٹھاسکے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورسےپارٹی رکن ندیم افضل چن سمیت مزید پڑھیں