گھوٹکی ٹرین حادثہ، تحقیقات کیلئے پرائیویٹ ماہر کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

سکھر : گھوٹکی ٹرین حادثے کی تحقیقات کیلئے ماہرحادثات ڈاکٹر عمر کی خدمات لینے حتمی فیصلہ کرلیا گیا ، ڈاکٹرعمر ہوائی حادثات اورروڈحادثات میں مہارت رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے گھوٹکی ٹرین حادثے کی تحقیقات کیلئے پرائیویٹ مزید پڑھیں