ورلڈکپ کے ہیرو اور سابق ہاکی اولمپئن نوید عالم انتقال کرگئے

کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپئن نوید عالم انتقال کرگئے۔  نوید عالم کی صاحبزادی ہاجرہ  نے نمائندہ جیونیوز سے گفتگو میں والد کے انتقال کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایاکہ نوید عالم کی گزشتہ رات لاہور کے کینسر اسپتال مزید پڑھیں