شہزادی ڈیانا کے مجسمے نے شہزادہ ولیم اور ہیری کو اکھٹا کردیا

لندن: پرنسز آف ویلز شہزادی ڈیانا کی ساٹھویں سال گرہ کے موقع پر برطانوی شاہی محل کینسِنگٹن میں شہزادی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں دو ناراض بھائی شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری اکھٹےآئے مزید پڑھیں