کراچی : یونیورسٹی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

کراچی : پولیس نے یونیورسٹی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرکے پستول ،کالا ٹیپ لگا کالا چشمہ اور چوری شدہ رکشہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بغدادی پولیس نے لیاری مہابت مزید پڑھیں