نیب نے 12 بجلی گھروں کو بقایا جات ادا کرنے کیلئے کلیئرنس دیدی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 12 بجلی گھروں کو معاہدے کے تحت بقایاجات ادا کرنے کیلئے کلیئرنس دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے اس سلسلے میں ادائیگیوں کیلئے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں