”میری بیٹی سے شادی کرو 6 کروڑ روپے لو اور کاروبار میں حصہ دار بھی بن جاؤ لیکن ایک شرط پر“

کروڑ پتی شخص نے داماد کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔ بے شک لڑکا خوش شکل اور پڑھا لکھا نہ ہو پر محنتی ضرور ہوتاکہ وہ ہمارے کروڑوں کے فارم ہاؤس کو سنبھال سکے، فارم ہاؤس کے مالک کی مزید پڑھیں